اتر پردیش اور مہاراشٹرا میں برسر اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی سختی کے ساتھ
بیف پر پابندی عائد کرتے ہوئے مسالخ کو بند کروارہی ہے ‘ اس کے اس اقدام سے
لاکھوں افراد بالخصو ص مسلمان اور دلت جو اس صعنت سے وابستہ ہیں وہ
راتوں
رات بیر وزگار ہو گئے ہیں ۔ گوا ‘ منی پور ‘ اروناچل پردیش اور آسام میں
بھی بی جے پی کی حکومت ہے لیکن وہاں پر بیف پر پابندی عائد کرنے مںے اس طرح
کی تیزی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا۔جس طرح اتر پردیش اور مہاراشڑا میں کیا
گیا ہے ۔